
کراچی میں گاڑی اور موٹر سائیکل کی چوری کی واردتوں میں اضافہ ہوگیاہے . پولیس نے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ،نئی جگہوں پر سنسان جگہ پر پارک نہ کریں ۰
گزشتہ دو دن پہلے گلشن اقبال بلاک 3 میں واقع مسجد سے باہر نکل کر ایک شخص کی سوزکی مہران چوری کرنے کی واردات سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ہے۰

