کراچی کے علاقہ ملیر میں چکن گونیا نامی بیماری سے اب تک ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں ملیر اور قریبی علاقوں کے اسپتال مریضوں سے بھرگئے اس نئے مرض میں104 سے 105 تک تیز بخار‘ جسم میں شدید درد‘ اکڑن‘ کھنیچاﺅ پیدا ہوتا ہے۔ مریضوں کے منہ میں سوجن اور چھالے اور اٹھنے بیٹھنے میں شدید تکلیف ہوتی ہے۔
مریض پانی اور جوس کا استعمال زیادہ کریں۔ الرجی کی صورت میںنمک سے پرہیز کیا جائے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر فضل ارشاد الہی نامور ہومیو فزیشن ڈاکٹر ارشاد الہی کے صاحبزادے ہیں جن کے علاج سے 80ءمیں سورج گرہن سے نابینا ہونے والے 20 مریض صحتیاب ہوئے تھے۔