ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان

کمشنرکراچی نے 23 اپریل بروز منگل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔