December 6, 2024

nbtv test

NBTV Pakistan
[RSS-MARQUEE=RSS1]
NBTV Headlines News

کراچی کے شہریوں کو پانی اور سیوریج کا دگنا بل موصول، مقامی حکومت پہلے ہی بجلی کے ہر بل کے ساتھ کے ایم سی کا بل وصول کر رہی ہے

ریکارڈ مہنگائی اور بیروزگاری کے دور میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے صارفین کو دوگنا بل بھجوادیے۔ تاہم شہر کو اب بھی پانی کی قلت اور تباہ شدہ سڑکوں کا سامنا ہے۔ سیوریج کے تباہ حال نظام کی وجہ سے وبائی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ماضی میں وقتاً فوقتاً ٹیرف میں اضافہ ہوتا رہا ہے تاہم ایک بار پھر مقامی حکومت نے مہنگائی اس کی وجہ بتا دی ہے۔

”Read


[cvct country-code="PK" style="style-5" title="Corona Virus Cases Update" label-total="Total" label-deaths="Deaths" label-recovered="Recovered" bg-color="#000f7b" font-color="#ffffff"]

newsbreaktv NBTV Email : report@newsbreaktv.com

[bestwebsoft_contact_form]