.jpg)
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی ایران ڈیل سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ماننے پر تیار نہیں۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران سے ڈیل اگلے ہفتے ممکن ہے اور ساتھ ہی کہا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایران سے ڈیل میں کئی ماہ لگ جائیں۔
اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا تھا کہ ایران سے معاہدے پر 2 سے 3 دن میں دستخط ہوسکتے ہیں
