وزیراعظم گلگت بلتستان الیکشن جیتنے پر بلاول کی تعریف پر صدر زرداری کا جواب ‘ آخر بیٹا کس کا ہے’
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مسکراتے ہوئے کہا، ’نوجوان بلاول نے ہم سے بہتر انتخابی مہم چلائی‘ جس پر صدر مملکت نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، ’آخر بیٹا کس کا ہے؟۔‘