پیپلز پارٹی سندھ کے رابطہ سیکریٹری نعمان شیخ کی فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ کے رابطہ سیکریٹری نعمان شیخ کی پیپلز پارٹی وومین ونگ کی سربراہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات۔ نعمان شیخ نے محترمہ فریال تالپور صاحبہ کو ان کی سالگرہ کے موقعے پر مبارکباد دی اور پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا Tags: Karachi NBTV News Pakistan PPP Continue Reading Previous: Pakistan closes air space for Indian airlines,warns diverting water will be treated as ‘act of war’Next: Canada Elections: Carney declares victory, slams Trump