You are here:  / Uncategorized / سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئیں۔

زرین مشرف کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کردی ہے۔

پرویز مشرف کی والدہ  بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنو میں پیدا ہوئی تھیں۔

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں۔

LEAVE A REPLY

Your email address will not be published. Required fields are marked ( required )

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.