You are here:  / Uncategorized / جامعہ کراچی میں پھٹنے والی پانی کی لائن تاحال مرمت نہیں ہو سکی

جامعہ کراچی میں پھٹنے والی پانی کی لائن تاحال مرمت نہیں ہو سکی

جامعہ کراچی میں پھٹنے والی پانی کی لائن تاحال مرمت نہیں ہو سکی، لائن پھٹنے سے تقریباً 30 لاکھ گیلن پانی ضائع ہو چکا ہے۔

چیف انجینئر کے مطابق جامعہ کراچی میں جمعے کی شام کو 66 انچ قطر کی لائن بیک پریشر کے باعث پھٹ گئی تھی، اس لائن کے پھٹنے سے اب تک 30 گیلن پانی ضائع ہوچکا ہے۔

مذکورہ لائن سے گلشنِ اقبال اور گلستانِ جوہر کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Your email address will not be published. Required fields are marked ( required )

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.