کراچی ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں اتوار کو 118میتوں کو رکھوایا اور غسل کرایا گیا ۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ہفتے کو 104میتیں رکھوائی گئی تھیں اس طرح دس دنوں کے دوران ایدھی سرد خانوں میں1194میتوں کو رکھوایا اور غسل کرایا گیا اب تک سب سے زیادہ142 متیں جمعہ 28 جون کو رکھوائی گئیں
۔26 جون کو 127اور 25 جون کو 141 میتیںجبکہ 24 جون کو 134 اور 23 جون کو 128 میتیں لائی گئی تھیں۔کی تعداد 142 تھی۔ فاؤنڈیشن کے مطابق یہ میتیں معمول کی میتوں سے زیادہ ہیں ۔