NBTV https://newsbreaktv.com News & Digital Marketing Fri, 03 Apr 2026 19:01:43 +0000 en-CA hourly 1 https://newsbreaktv.com/wp-content/uploads/2015/01/cropped-newsbreak1-32x32.png NBTV https://newsbreaktv.com 32 32 وزیراعظم کا پیٹرولیم لیوی 80کمی کا اعلان، نئی قیمت 378 مقرر کر دی گئی https://newsbreaktv.com/pm-shehbaz-sharif-speech/ Fri, 03 Apr 2026 19:01:05 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11385

پیٹرول کی مد میں جس کی قیمت کا کل اعلان کیا گیا جو کہ 458 روپے تک بڑھ گئی اس قیمت کو کم کرنے کیلئے آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے بعد آج رات 12 بجے پیٹرول کی قیمت 458 سے کم ہو کر 378 فی لیٹر کر دیاجائے گا ، یہ کمی اگلے ایک ماہ کیلئے ہو گی اور پورے پاکستان پر اس کا اطلاق ہوگا۔

ہر ممکن کوشش کی کہ عوامی بہبود کیلئے ، آپ کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے جو قومی وسائل ہیں، جو کہ محدود ہیں ، آپ کی مشکلات کم کرنے کیلئے صرف کیا جائے ، ایک ایک پیسے کی بچت سے آپ کو مہنگائی کے طوفان سے بچایا جا سکے، آج عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکاہے اور مہنگائی جس نے دنیا کی طاقتور معیشتوں کی بھی کمر توڑ دی ہے ، یقینا پاکستان بھی اس سے بری طرح متاثر ہو رہاہے ، اسی لیئے پچھلے تین ہفتوں میں، میں نے آپ کے اوپر ہر روز تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ڈالنا قطعا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ میں جانتاہوں کہ پاکستان میں عام آدمی کس طرح زندگی بسر کرتا ہے ، آپ فجر کی نماز کے بعد رزق حلال کی تلاش میں نکلتے ہیں اور سارا دن محنت کرکے اپنے بال بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، اس کے باوجود آپ کی بے پناہ مسائل ہیں ، اسی لیئے میں نے ان تین ہفتوں میں قومی سائل سے 129 ارب روپے خرچ کر کے آپ تک اس قیامت خیز طوفان کو پہنچنے نہ دیا۔

ہم سب اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ جنگ جلد سے جلد بند ہو جائے اور امن قائم ہو جائے ، اس کیلئے پاکستان کی حکومت نے ، میں نے ، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امن قائم کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کر رہے ہیں، اس وقت تک اپنا فرض ادا کرتے رہیں گے جب تک آج کے یہ شعلے بجھ نہیں جاتے ۔کل قومی مشاورت کے حوالے سے وزیرخزانہ ، وزیر پیٹرولیم نے آئندہ کیلئے اعلانات کیئے ، اس کے پیچھے بھرپور مشاورت ہوئی، میں صدر پاکستان کا مشکور ہوں، جنہوں نے پوری قومی قیادت کو ایوان صدر میں دعوت دی ، جہاں پر چاروں صوبوں کے وزراعلیٰ ، آزاد کشمیر کے وزیراعظم، گلگت بلتستان کے عبوری وزیراعلیٰ، فیلڈ مارشل اور مجھ سمیت دوسرے لوگ موجود تھے ، وہاں پر مشاورت ہوئی، اس کے اگلے دن بھی وزیراعظم ہاوس  میں مشاورت کی گئی، پھر کل بھرپور اجتماع میں ، جہاں پر چاروں صوبوں کے وزرا اعلیٰ موجود تھے ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان، وفاقی وزراء سمیت سب موجود تھے ، ایک جامع پروگرام کا اعلان کیا گیا۔

حالیہ ہفتوں اور دنوں میں دیکھا کہ بعض ممالک میں میلوں لمبی قطاریں لگیں جہاں لوگوں کو بے پناہ تکلیف ہوئی، الحمداللہ پاکستان میں ہم نے ان تمام معاملات کو دور رکھا، اجتماعی کاوشوں اور بروقت فیصلوں کے ذریعے ، کل کے اعلانات کے مطابق موٹر سائیکل کو ایک لیٹر پر 100 سبسڈی دی جائے گی، اسی طریقے سے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ گڈز ٹرانسپورٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ میں مال بردار گاڑیوں کو سپورٹ دینے کیلئے ایک ماہ تک 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی ، جس کے تحت چھوٹے ٹرکوں کو 70 ہزار روپے ، بڑے ٹرکوں کو 80 ہزار اور عوامی سفر کی بسوں کو ایک لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جائے گی تاکہ اشیاء ضروریہ کی قیمتیں اور کرایوں کو بوجھ آپ پر نہ پڑے

]]>
متحدہ عرب امارات کا پاکستان سے دو ارب ڈالرز کا قرض ادا کرنے کا مطالبہ پاکستان کا ادائیگی کا فیصلہ https://newsbreaktv.com/uae-pakistan-loan/ Fri, 03 Apr 2026 18:34:09 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11380

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا، یو اے ای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کر رہا تھا، دسمبر 2025 میں یہ رقم ایک مہینے کیلئے اور پھر دو مہینے کیلئے رول اوور کی گئی۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔

]]>
امریکا آبنائے ہرمز کو آسانی سے کھلوا سکتا ہے بلکہ وہاں سے تیل حاصل کر کے بڑی دولت بھی کما سکتا ہے,ڈونلڈ ٹرمپ https://newsbreaktv.com/trump-hormuz/ Fri, 03 Apr 2026 15:14:56 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11376

امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے میں مزید وقت لے سکتا ہے۔

ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھوڑا زیادہ وقت لگا کر، ہم آبنائے ہرمز کو آسانی سے کھلوا سکتے ہیں، اس سے تیل لے سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نہ صرف اس اہم سمندری گزرگاہ کو کھول سکتا ہے بلکہ وہاں سے تیل حاصل کر کے بڑی دولت بھی کما سکتا ہے

انہوں نے اسے دنیا کے لیے ایک تیل کا بڑا ذخیرہ قرار دیا۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر ہے اور ایران کی جانب سے اس اہم تجارتی راستے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت پر عالمی تشویش بڑھ رہی ہے۔ 

یہ گزرگاہ عالمی تیل کی ترسیل کے لیے نہایت اہم سمجھی جاتی ہے، جہاں سے دنیا کی بڑی مقدار میں تیل گزرتا ہے۔

]]>
پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان https://newsbreaktv.com/maryam-nawaz-package/ Fri, 03 Apr 2026 13:40:41 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11374

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔

اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، گرین الیکٹرو بس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنا نہیں پڑے گا۔

مریم نواز نے کاشت کاروں کو فی ایکڑ ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا اعلان بھی کیا ہے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، غیرمعمولی حالات میں شہری ذاتی سواری کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگ کے نتیجے میں دنیا عالمی معاشی بحران کا شکار ہے، حالات کی بہتری کے ساتھ ہی عوام کو معاشی بوجھ سے نجات دلائیں گے۔

]]>
مہنگا پیٹرول، وزیرِاعلیٰ سندھ نے موٹر سائیکل والوں کو اپریل میں دو ہزار دینے کا اعلان https://newsbreaktv.com/murad-ali-shah-petrol/ Fri, 03 Apr 2026 11:27:41 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11368

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موٹر سائیکل سواروں کو اچھی خبر سنا دی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل ایران جنگ ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، خطے کی صورتِ حال بہت کشیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات دیکھتے ہوئے ہم نے کئی اقدامات کیے، وفاقی حکومت نے گزشتہ 3 ہفتوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے، امریکا ایران جنگ سے پاکستان شدید متاثر ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی دینا ہو گی، چاروں صوبوں نے اپنے اپنے حساب سے تیاری کی، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈی دی جائے، سندھ میں 66 لاکھ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر موٹر سائیکل والے کو اپریل میں 2 ہزار دیے جائیں گے، 20 لیٹر کےحساب سے ہر 1 لیٹر پر 100 روپے ملیں گے، ایپ میں جس کے نام پر موٹر سائیکل ہو گی اس کے اکاؤنٹ میں پیسے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوام جلد سے جلد اپنے نام پر موٹر سائیکل منتقل کریں، ایپ میں اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالنے سے موٹر سائیکل کا نمبر آ جائے گا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر موٹر سائیکل آپ کے نام نہیں تو 15 دن میں اپنے نام کروا لیں، موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس معاف کر رہے ہیں، لوئر کلاس کے ریلوے کرایوں میں اضافہ نہیں ہو گا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں صرف اپریل کے مہینے میں یہ سبسڈی دی جائے گی، چھوٹے کاشت کاروں کو بھی 1500 روپے فی ایکڑ دیے جائیں گے، محکمۂ زراعت سندھ کے پاس 3 لاکھ 36 ہزار چھوٹے کاشت کار رجسٹرڈ ہیں، چھوٹے کاشت کاروں کو 1 ماہ کے لیے سبسڈی دی جائے گی۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 25 ایکڑ سے کم کے زمینداروں کو 1500 روپے فی ایکڑ ادا کیے جائیں گے، ٹارگٹڈ سبسڈی کا بوجھ صوبوں کو خود اٹھانا پڑے گا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو 1 لاکھ روپے، 2 ایکسلز ٹرک کو 70 ہزار، بڑے ٹرک کو 80 ہزار روپے ماہانہ دیں گے، تمام رجسٹرڈ مسافر بسوں اور ٹرک مالکان کو بھی سبسڈی دی جائے گی، یہ سبسڈی وفاقی حکومت کی طرف سے دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صرف رجسٹرڈ گاڑیوں، ٹرکوں، موٹر سائیکلوں کو سبسڈی ملے گی، 27 ہزار 297 بسیں سندھ میں رجسٹرڈ ہیں۔

]]>
ایران کو فتح کا اعلان کر کے جنگ ختم کرنی چاہیے: سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا مشورہ https://newsbreaktv.com/iran-jawad-zarif/ Fri, 03 Apr 2026 09:35:54 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11366

ایران کے سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اپنی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فتح کا اعلان کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ کرے اور ایسا معاہدہ کرے جو ناصرف موجودہ تنازع ختم کرے بلکہ آئندہ کسی نئی جنگ کو بھی روکے۔

امریکی جریدے میں شائع اپنے مضمون میں جواد ظریف نے ایران کے لیے ایک حکمتِ عملی پیش کی ہے، جس کے تحت ملک اپنے مفادات کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کا خاتمہ کر سکتا ہے۔

انہوں نے تجویز دی کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر حدود مقرر کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش کر سکتا ہے، بشرطیکہ اس کے بدلے تمام پابندیاں ختم کی جائیں

جواد ظریف کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان باہمی عدم جارحیت کا معاہدہ بھی کیا جا سکتا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی پیشکش بھی کر سکتا ہے، جو دونوں ممالک کے عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔

سابق وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے اقدامات کے ذریعے ایران اپنی توجہ بیرونی خطرات سے ہٹا کر عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی پر مرکوز کر سکتا ہے

]]>
حکومتِ سندھ کام کر رہی ہے کہ کن موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دیں؟ سعدیہ جاوید https://newsbreaktv.com/sindh-govt-petrol/ Fri, 03 Apr 2026 08:28:13 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11362

سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے بتایا ہے کہ کن موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈی ملے گی حکومتِ سندھ اس پر کام کر رہی ہے۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ پیٹرول کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ ہو گا، عوام پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں تو پیٹرول کی کھپت کم ہو سکتی ہے۔

سعدیہ جاوید نے کہا کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خلاف تھی، 2

دن ملک بند کرنے سے دیہاڑی دار طبقہ اپنا گزر بسر کہاں سے کرے گا؟

انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ عوام کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جائے۔

ترجمان نے کہا کہ وفاق کو بی آئی ایس پی کے ذریعے سبسڈی دینے کا سندھ حکومت نے ہی کہا ہے۔

]]>
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا 60 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان https://newsbreaktv.com/pakistan-goods-fares/ Fri, 03 Apr 2026 06:58:32 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11360

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہوئے60 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ بیروزگار ہورہے ہیں، پچھلے 3 مہینوں میں پیٹرول میں 205 اور ڈیزل پر 263.78 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت نے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی نہ کی تو پاکستان کی ٹرانسپورٹ رک جائے گی۔

]]>
Govt to end currency controls, assurance given to IMF https://newsbreaktv.com/govt-to-end-currency-controls-imf/ Fri, 03 Apr 2026 06:53:58 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11358

Pakistan has assured the International Monetary Fund (IMF) that to deal with the economic impact of the Middle East conflict, it stands ready to increase interest rates and devalue currency, as the lender has imposed yet another condition to end control over foreign currency movement.

According to the Pakistani authorities, to cope with the increasing inflation and control imports in the aftermath of the Middle East war, they have assured the lender of increasing interest rates and easing control over the currency market. The assurances have been given to pave the way for a staff-level agreement for the disbursement of the fourth loan tranche of $1 billion out of the $7 billion package.

Central bank sources said that to deal with the adverse impact of choking supply lines and increasing fuel cost on the import bill and inflation, the bank informed the IMF that it would maintain an appropriately tight monetary policy and “stands ready to raise interest rates, if needed”.

In its last monetary policy, the central bank had kept the rate unchanged after hostilities began in the region. Both the IMF and the SBP were of the view that with the increase in domestic oil prices due to the surge in global markets, inflation was expected to go up, which would require an increase in interest rates, currently standing at 10.5%.

In March, the inflation rate rose 7.3%, the highest level in the past 17 months but lower than expectations of the Ministry of Finance. The federal government had estimated that the country’s energy import bill would rise in the range of $300 million to $500 million a month, if Brent crude prices ranged between $100 and $120 per barrel.

The Pakistan Bureau of Statistics (PBS) reported on Thursday that imports fell in March on an annual basis. According to the national data collecting agency, imports dipped 5.4% to $5 billion over the same month of last year.

During the July-March period of the current fiscal year, imports grew 6.6%, or $3.2 billion, to $50.5 billion. Compared to that, exports shrank 8% in nine months to a mere $22.7 billion, reflecting a huge trade deficit of $27.8 billion. The deficit widened 23% in the nine-month period.

However, Pakistani authorities have assured the IMF that they will relax restrictions on foreign exchange movement and will also use the currency as a shock absorber to discourage imports. The IMF has added a new condition in programme documents to make sure that these restrictions are lifted by March next year, sources said.

According to the new condition, the central bank will develop a roadmap for the gradual removal of foreign exchange restrictions. It will quantify the indicators and set timelines for complete liberalisation of the foreign exchange regime, the sources added.

They said that complete removal of the restrictions would depend on Pakistan’s macroeconomic and financial stability. The IMF’s stance was that such liberalisation would help the private sector and increase foreign investment.

But there have always been concerns about manipulation of the foreign currency market, given its very small size. In recent months, central bank authorities said that they removed various regulations that unduly burdened banks and their clients, including certain documentary requirements. The central bank was moving from general verification to risk-based verification to minimise the time and cost of these transactions, sources said.

Pakistan has already committed to implement a flexible exchange rate regime but the central bank is artificially keeping the price of the rupee low by massively purchasing dollars from the market. The country has failed to significantly enhance exports, which could help build the foreign exchange reserves.

The central bank assured the IMF that it would use the foreign exchange market as a buffer to absorb shocks and rebuild reserves. The SBP also said that it would take measures to arrange sufficient finances to ensure that Letters of Credit were opened for imports without bringing balance sheets of banks under stress, sources added.

]]>
US Army chief of staff asked to step down by US Defense Secretary Hegseth https://newsbreaktv.com/us-army-chief-step-down-hegseth/ Thu, 02 Apr 2026 22:17:17 +0000 https://newsbreaktv.com/?p=11355

Defense Secretary Pete Hegseth has asked U.S. Army Chief of Staff Randy George to step down and immediately retire, two U.S. defense officials and a source told Reuters on Thursday, signaling another dramatic shift at the Pentagon.

Hegseth, who rose to public prominence as a Fox News host, has acted quickly to reorder senior ranks—relieving top generals and admirals—as he seeks to install leaders aligned with President Trump’s national security priorities.

A battle-tested infantry officer with tours in Iraq and Afghanistan, George was confirmed to lead the Army in 2023; chiefs typically serve four-year terms. Prior to becoming chief of staff he was the Army’s vice chief and earlier served as the senior military adviser to then-Defense Secretary Lloyd Austin.

George’s requested exit deepens recent upheaval among senior military leaders at the Pentagon, joining last year’s firing of then-Joint Chiefs chairman Gen. C.Q. Brown and the departures of the chief of naval operations and the Air Force vice chief of staff.

 

 

]]>