You are here:  / CRPC / CRPC News : Unhygienic meat supply continues in Karachi amid coronavirus

CRPC News : Unhygienic meat supply continues in Karachi amid coronavirus

ملک آجکل انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا جان لیوا کرونا کی وبا نے چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے مسجدوں سے اذانیں دی جارہی ہیں صفائی اور معاشرتی میل جول سے سخت اجتناب کی تلقین کی جارہی ہے دوسری طرف منافع خور اور بے ضمیر لوگ صارفین کی جانوں کے لیے مزید نقصان کا سامان کر رہے ہیں ان حالات میں بھی مضر صحت غزائی اشیاء کی فروخت پر ہی اصرار کررہے ہیں شہر میں گوشت کی ترسیل انتہائی مہلک طریقے سے کی جارہی ہے گوشت مہنگے داموں میں فروخت کیا جارہا ہے کراچی شہر میں جگہ جگہ ناکے ہیں مگر یہ لوگ کسی خوف کے بغیر باز آنے کو تیار نہیں سندھ فوڈ اتھارٹی کو اس آمر کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے ان قانون شکنوں کو قانون کے دائرہ میں لا کر ترسیل مطلوبہ حفاظتی اصولوں پر کرائی جائے کرونہ وائرس کےفضا میں موجود ہونے کے سبب نامناسب طریقے سے گوشت کی ترسیل متاثرین کی تعداد کو ناقابل اندازے تک بڑھاسکتی ہے ۔سی آر پی سی سندھ فوڈ اتھارٹی کی توجہ اس طرف مبذول کراتی ہے، سخت اور فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Your email address will not be published. Required fields are marked ( required )

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.