اداکار راشد محمود کے بعد خواجہ سلیم بھی بجلی کے بلوں کے لیے رو پڑے
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں 60000 روپے کا بجلی کا بل کہاں سے ادا کروں، سینئر اداکار خواجہ سلیم
پاکستان کے سینئر اداکار راشد محمود نے 45000 روپے کا بجلی کا بل موصول ہونے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے ہیں۔